’’پاکستانی ٹیم کی کپتانی کوئی گلاب کا بستر نہیں‘‘ آفریدی کا طنز October 25, 2023 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بابراعظم کی کپتانی پر تبصرہ کردیا۔مقامی ٹی وی چینل دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ پر تنقید « مزید پڑھیں