پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف
۔پاکستان پرامن ملک ہے ، دہشتگردی سے نجات حاصل کرنے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اس مو قع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔ پاکستان […]