بڑے معرکے سے پہلے ہی پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی September 17, 2022 پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق لیاقت پور سے ایم این اے مخدوم مبین عالم پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر « مزید پڑھیں