پروٹین ڈائٹ سے انکار، پاکستانی کرکٹرز نے مشہور ہوٹل سے بریانی منگوالی October 31, 2023 کولکتہ: پاکستانی کرکٹرز نے فائیو اسٹار ہوٹل کی پروٹین ڈائٹ مسترد کرتے ہوئے مشہور ہوٹل سے بریانی آرڈر کردی۔قومی ٹیم ہفتہ کو کولکتہ پہنچی تھی جہاں پاکستان کا اگلا میچ کل ایڈن گارڈنز میں بنگلا دیش سے ہے لیکن اپنے « مزید پڑھیں