پریانکا چوپڑا کے بعد انوشکا شرما نے بھی ’جی لے ذرا‘ میں کام سے انکار کردیا July 11, 2023 ممبئی: بھارتی فلمساز فرحان اختر کی فلم ’جی لے ذرا‘ کو پریانکا چوپڑا کے بعد انوشکا شرما نے بھی کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا نے شوٹنگ کی تاریخوں کے مسائل کی وجہ سے فلم کرنے « مزید پڑھیں