پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ April 7, 2024 سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت سموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، انسداد سموگ کے حوالے سے عوامی آگاہی کے لیے مہم چلائی « مزید پڑھیں