پنجاب کی11اور خیبرپختونخوا کی14رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا January 27, 2023 پنجاب کی11اور خیبرپختونخوا کی14رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پنجاب کی11رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والی نگران کابینہ میں ا ایس ایم تنویر،ڈاکٹر جاوید اکرم،ابراہیم « مزید پڑھیں