پنجاب میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری March 27, 2024 وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں نارکوٹکس کنٹرول کے لیے 3 تھانے بنانے کی منظوری دی گئی اور انسداد منشیات کے لیے نیا محکمہ بنانے کی تجویز پر بھی اتفاق کیا « مزید پڑھیں