خاص خبریں

پہلگام واقعہ،پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کردیئے، دنیا سے خطے میں امن کیلئے کردار کرنے کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نینیویارک میں اقوام متحدہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، دنیا اس واقعہ کی صاف شفاف تحقیقات کرے پاکستان مکمل تعاون کرے گا۔ عاصم […]

Read More