اسرائیل نے موسم گرما میں سفری خدشات کے پیش نظر امریکہ سے فوجی طیارے کو بین گوریون ہوائی اڈے سے ہٹانے کا کہا ہے۔
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت July 28, 2025 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہوررجسٹری میں چیلنج کردیا گیا،مدثر ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ قانون خلاف اسلام ہے ،آئین کے مطابق اسلامی اصولوں کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا « مزید پڑھیں