اسرائیل نے موسم گرما میں سفری خدشات کے پیش نظر امریکہ سے فوجی طیارے کو بین گوریون ہوائی اڈے سے ہٹانے کا کہا ہے۔
دوستی کی پینگیں May 29, 2024 یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ « مزید پڑھیں