پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوگئے February 2, 2023 اسلام آباد:الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت « مزید پڑھیں