پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا صدر عارف علوی کو خط
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔فواد چوہدری نے صدر کے نام اپنے خط میں لکھا کہ نگران حکومتیں اپنی مدت پوری کرچکیں اور آئین ان حکومتوں میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، 90 روزگزرنےکے بعد نگران حکومتوں کوقانونی نہیں کہا جاسکتا۔خط میں کہا گیا […]