پی کے 17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کردیا February 11, 2024 آر او نے لوئر دیر کے حلقہ پی کے 17 میں دوبارہ گنتی کے بعد نیا نتیجہ جاری کر دیا۔ریٹرننگ افسر نعمان پرویز نے دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار عبید الرحمان کو کامیاب قرار دیا۔آر او کا کہنا ہے « مزید پڑھیں