چلتے ہوئے مڑنے میں مشکل الزائمر کی ابتدائی علامات ہوسکتی ہے، تحقیق October 18, 2023 لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ الزائمر کی ابتدائی علامات رکھنے والے افراد کو سمت شناسی کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے ماہرین نے الزائمر کی ابتدائی علامات رکھنے والے لوگوں « مزید پڑھیں