ہرشہر میں ڈولفن فورس بنائی جائے ، مریم نواز September 20, 2024 وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کی جائے۔ساہیوال ڈویژن کے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواں اور غریب اقلیتوں کو اقلیتی کارڈ جاری کیا « مزید پڑھیں