یوکرائن: ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا آغاز، منگل تک جاری رہے گا September 23, 2022 یوکرائن میں روسی فوج کے زیر قبضہ علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا آغاز کیا جا رہا ہے، جو منگل تک جاری رہے گا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ریفرنڈم کے نتائج کو « مزید پڑھیں