پاکستان

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، پارہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں 16کلومیٹر […]

Read More
پاکستان

کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی

کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی، کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے بجلی […]

Read More
خاص خبریں

کراچی: ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، شدید فائرنگ، ایک ہلاک، 3 ایف سی اہلکار زخمی

کراچی:کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوگئے۔قیدیوں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران ایک قیدی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے، 3 ایف سی کے اہلکار بھی زخمی ہوئے 80 قیدیوں کو مختلف علاقوں سے گرفتار کر لیا گیا، 9 […]

Read More
پاکستان

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 49 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کے مشرق میں 30 کلو میٹر کے قریب تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی […]

Read More
جرائم

کراچی: پولیس نے اندھے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی: پاکستان بازار پولیس نے اندھے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان عمیر اور بلال کا ویڈیو بیان دنیا نیوز نے حاصل کر لیا۔ملزم عمیر نے بیان میں کہا کہ مقتول حسن شاہ کو اس کے رشتہ دار رب نواز نے بیوی سے تعلقات کی بنا پر قتل کیا۔ آیا ہم نے […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ،لیاری ندی میں ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش مل گئی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں لیاری ندی سے گزشتہ روز ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش نکال لی گئی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز سہراب گوٹھ میں لیاری ندی میں بچے کے گرنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ریسکیو 1122 سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسی وقت واٹر ریسکیو ٹیم اور ایمبولینس […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی میں 7 ماہ کے دوران 44 ہزار سے زائد وارداتیں، سب سے زیادہ کونسی وارداتیں ہوئیں؟

کراچی میں 7 ماہ کے دوران اب تک 44 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں، 7 ماہ کے دوران جرائم کا سی پی ایل سی ریکارڈ آج نیوز نے حاصل کرلیا۔اسٹریٹ کرائمز پر سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی 7 ماہ کے دوران کراچی میں 44 ہزار سے […]

Read More
پاکستان

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، 6 روز میں اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی۔کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس اور شدید گرمی عروج پر ہے، قیامت خیز گرمی، ہیٹ ویو یا پھر وجہ کچھ اور ہے۔ایدھی فانڈیشن کے مطابق گزشتہ روز 127 میتیں ایدھی سرد خانے لائیں گئیں، 25 […]

Read More
پاکستان

کراچی سے سکھر جانیوالی بس الٹ گئی ، 4 مسافر جاں بحق

خیرپور میں قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، مسافر بس کراچی سے سکھر جا رہی تھی۔اسپتال ذرائع کے مطابق بس حادثے کا ڈرائیور بھی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان

کراچی کو ڈاکوئوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرمنلز نے ایک اور باصلاحیت نوجوان کو قتل کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کو ڈاکوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز […]

Read More