خاص خبریں

تحریک انصاف کا آج جلسہ، اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند

پی ٹی آئی اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے بند کر دئیے، جی ٹی روڈ کو سنگجانی کے مقام پر کنٹینر لگا کر بند […]

Read More