کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر حل نہیں ہو سکتا: محمود اچکزئی، رانا ثنا سے ملاقات کی تصدیق September 1, 2024 پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر حل نہیں ہو سکتا، اگر کوئی مذاکرات کے لیے تیار ہے تو اچھی بات ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محمود « مزید پڑھیں