کالم

کہاں ہےں دنےا بھر کے مسلمان ؟

دل افسردہ ہےں ،طبےعتےں پرےشان ہےں ،انسانی خون ارزاں ہو چکا ،کون سی آنکھ ہے جو اشکبار نہےں ،بے گناہ انسانوں پر ٹوٹنے والی قےامت کسے پرےشان نہےں کرتی ،انسانی حقوق کی پامالی پر کونسا دل اےسا ہو گا جو غمگےن نہ ہو ۔ان پر بمبار طےارے موت بن کر منڈلا رہے ہےں ۔ قےامت […]

Read More