غیر قانونی کاروبار کیخلاف کارروائیاں ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بڑا اعلان کردیا
چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ غیر قانونی کاروبار ی سرگرمیوں کیخلاف کارروائی سے پاکستان کو معاشی نقصانات سے نجات مل سکے گی ۔انہوں نے لاہور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر کیا ، جنرل سید عاصم منیر ، نے لاہور کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے […]