پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے ‘گرین ٹریکٹر سکیم’ شروع کر دی۔ November 1, 2024 لاہور: صوبے میں کسانوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب ’گرین ٹریکٹر سکیم‘ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کسانوں کے لیے نواز شریف کی گرین ٹریکٹر سکیم 12 سال بعد بحال۔ گرین ٹریکٹر پروگرام کی ڈیجیٹل بیلٹنگ شروع کی گئی تھی۔ « مزید پڑھیں