ہائیکورٹ کا لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے حکومت کو 13فروری کی ڈیڈ لائن January 13, 2024 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا بلوچ طلبہ کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں « مزید پڑھیں