
لگتا ہے روٹی بھی ناپید ہوتی جارہی ہے اور وہ اپنی قسمت کو رورہے ہیں ۔جو بھی بحران آتا ہے کہاجاتا ہے کہ یہ مصنوعی ہے ، حکومتی حلقے یہی گردان رٹ رہے ہیں اور حقیقت بھی یہ ہے کہ
خان کو اقتدار سے نکالنے کے بعد میںسمجھتا تھا کہ اب پاکستان ضرور ترقی کرلے گا کیونکہ خان اس راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ تھا جسے ہٹا دیا گیا اسکی پارٹی میں کوئی لیڈر نہیں بچا سبھی دم دبا