ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا: نواز شریف November 6, 2023 مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔نواز شریف سے سیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی۔نوازشریف نے مینارِ پاکستان « مزید پڑھیں