یہ وطن تمہارا ہے تم ہوپاسباں اِس کے ! January 31, 2025 پاکستان۔خطہ فردوس بریں۔ نورکامسکن ۔ امن کا آشیاں۔یہ پیاراوطن جس کیلئے لاکھوں شہداءنے قربانیاں دِیں۔کئی ماﺅں کے لخت جگراِس وطن کیلئے قربان ہوگئے ۔کئی بچے اِس پاکستان کیلئے یتیم ہوئے ۔کئی مائیں اپنے پیاروں کی راہیں تکتیں دُنیاسے رُخصت ہوگئیں « مزید پڑھیں