ہڑتالیں! بجلی، پٹرول اورچینی بحران September 4, 2023 شہباز شریف حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں جولائی کے بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافہ کر دیا گیا مہنگا?ی کے ہاتھوں تنگ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور وہ سڑکوں پر « مزید پڑھیں