یوتھ لون پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا جائیگا، رانا مشہود April 4, 2024 پرائم منسٹر یوتھ لون پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود کا کہنا ہے کہ یوتھ لون پروگرام کا دائرہ رواں سال وسیع کیا جائے گا۔رانا مشہود نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یوتھ لون پروگرام میں ریکوری 98 فیصد سے زائد « مزید پڑھیں