یوم علیؓ، ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے، DG رینجرز سندھ April 12, 2023 ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے یوم علیؓ کے مرکزی جلوس کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور حکم دیا کہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے « مزید پڑھیں