پاکستان

یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یو ایس ایڈ کی مشن ڈائریکٹر ویرایا کیٹ سوم وونگسری نے جمعہ کو ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات، تجارت، موسمیاتی تبدیلی، قابل تجدید توانائی، صحت، تعلیم اور دیگر کئی امور زیر بحث آئے۔ وزیر اعلیٰ […]

Read More