یکم نومبرسے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان October 26, 2023 اسلام آباد: یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل « مزید پڑھیں