یہ پینٹ چوروں کو دیوار پھلانگنے سے روک سکتا ہے
سان فرانسسكو: چوروں اور رہزنوں کو روکنے والا ایک ایسا پینٹ بنایا گیا ہے جو نقب زنوں اور چوروں کو گھر میں گھسنے نہیں دیتا ۔ اسے ’اینٹی کلائمبنگ پینٹ‘ (چڑھنے سے روکنے والا روغن) کا نام دیا گیا ہے۔یہ پینٹ کسی بھی حالت میں خشک ںہیں ہوتا اور اپنی چپکنے اور پھسلنے کی صلاحیت […]
