سونا ایک بار پھرمزید مہنگا ، آج قیمت کیا رہی؟
سونا ہو گیا مزید مہنگا ہو گیاصرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 150 روپے اضافے سے 1لاکھ 45 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونا 129 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 357 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونا 3 ڈالر کم ہو کر 1709 ڈالر زفی اونس ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا […]