امریکہ ایران مذاکرات 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع: عرب میڈیا July 4, 2026 ریاض- امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے جس میں دونوں فریق کئی اہم امور پر بات چیت کرنے والے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مذاکرات میں ایران پر « مزید پڑھیں