بلوچستان آئی بی اوز میں 10 دہشت گرد ہلاک، دو خواتین خودکش حملہ آور گرفتار July 22, 2026 راولپنڈی – سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے سوراب اور مستونگ اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک اور دو خواتین خودکش بمباروں کو ان کے سہولت کار سمیت « مزید پڑھیں