بھارت میں اکاؤنٹنٹ نے 56 بلیڈز نگل لیے March 18, 2023 بھارتی ریاست راجستھان میں یشپال سنگھ نامی 26 سالہ لڑکے نے 56 ریزر بلیڈ نگل لیے۔تفصیلات کے مطابق راجستھان کے ضلع جالور کے رہائشی اور پیشے کے لحاظ سے اکاؤنٹنٹ یشپال سنگھ نے 56 بلیڈز نگل لیے۔ واقعہ اس وقت « مزید پڑھیں