آرٹیکل 232 اور234میں کہیں نہیں لکھا کہ آپ وزیراعلیٰ کو ہٹا سکتے ہیں، بیرسٹرعلی ظفر October 16, 2026 پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہاہے کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ ایمرجنسی یا گورنرراج کے تحت وزیرِ اعلیٰ کو عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے، میری نظر میں سہیل آفریدی اب بھی خیبر پختونخوا کے « مزید پڑھیں