

سیئول: جنوبی کوریا نے ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار کر دیا۔ وزیر خارجہ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں مداخلت کا ارادہ نہیں، ایران کے خلاف جنگ کیلئے فوجیں تعینات کرنے

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگ میں عسکری حصہ نہیں لے گا۔ تاہم وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ایک نئی ملاقات کا بندوبست کرنے