علاقائی معیشت و تجارت

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کر دی گئی

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کے تقسیم کار ادارے ‘کے الیکٹرک’ صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی، تاہم یہ کمی صرف ایک ماہ کے لیے کی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کر دی، اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ […]

Read More
پاکستان

حکومت اور اپٹما کے درمیان معاملات طے پا گئے

حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے درمیان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے معاملات طے پا گئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کچھ میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی پیٹرن انچیف گوہر اعجاز کی سربراہی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ،حکومت اوراپٹما کے درمیان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد ، کہا کہ معیاری کام ، اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں ۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین نے کم عرصے میں معاشی طور پر ملک کو مضبوط کیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت کا بڑا فیصلہ، عمران خان بڑی مشکل میں

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھاکہ ریکارڈنگ میں موجود مواد اہم ہے، ریکارڈنگ قانون کے مطابق نہیں، جنھوں نے ریکارڈنگ کی وہ جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ سازشی بیانیہ بیچ چوراہے پھوٹ گیا، عمران خان کو جس ویڈیو لیک کا ڈر ہے، وہ نہ بتانے والی […]

Read More
پاکستان

آڈیو لیکس پر وفاقی حکومت کا نوٹس، تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے۔ تحقیقات کے بعد چند دنوں میں ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آڈیو لیکس کے معاملے پر کہناتھا کہ ہو سکتا ہے یہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچا یرغمال

اسلام آباد میں تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچے کو یرغمال بنا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سٹور سے خریداری کے دوران 80روپے مالیت کے تالے کو پرس میں رکھ لینے کے معاملے پر سٹور مالک اور ملازمین نے خاتون اور اسکے د س سالہ بچے کو یرغمال […]

Read More
پاکستان

سندھ میں بھوک اور پیاس سے 6 لوگوں کی اموات سامنےآگئیں

سندھ کے ضلع خیرپور کے کیمپوں میں مختلف امراض سے ایک دن میں 6 سیلاب متاثرین کا انتقال ہو گیا، گھوٹکی میں بھی ملیریا کے باعث ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، جب کہ کندھ کوٹ میں بھوک اور پیاس سے ایک شخص سڑک پر دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تین روز […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سندھ کے شہر دادو میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاریں

سندھ کے شہر دادو میں سیلاب پانی نے تباہی مچادی جس سے مختلف دیہات زیر آب آگئے۔ میڈیا کے مطابق دادو شہر کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے باریجا گاؤں کے مقام پر سڑک کو کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیوی مشینری کیساتھ انڈس ہائی وے پر3کٹ لگا دیئے […]

Read More
پاکستان

سندھ میں سیلاب متاثرہ خواتین بااثر زمینداروں کی قید میں

صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین قدرتی آفات کا سامنا کرنے کے ساتھ ساتھ زمینی خداوں سے بھی نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں سیلاب کے باعث نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کی زندگیاں مزید مشکلات کا شکار کسی کا پیارا چل بسا اور کسی نے بھوک کو پیٹ کی غزا بنا لیا […]

Read More
پاکستان

سندھ: بند میں شگاف پڑنے سے پانی گھروں میں داخل، لاکھوں لوگوں کا نقصان

ٹھٹہ کے علاقے راوڑا موری میں بند میں شگاف پڑنے سے دریائے سندھ کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور ہزاروں ایکڑ پر لگیں فصلیں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق راوڑا موری میں دریائے سندھ کے دباؤ سے زمینداری بند میں شگاف پڑگیا اور پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔ پانی مقامی آبادی میں گھروں […]

Read More