پاکستان

پولیس نے بانی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا: عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا۔وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ علیمہ خان اور اس کے ساتھی خود پولیس وین میں بیٹھے اور خود ہی سروس سٹیشن پر اتر گئے، بشری بی بی جیل میں […]

Read More
پاکستان

کسی کی دھمکیوں کی پرواہ ہے نہ کسی سے بلیک میل ہوں گی، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کسی کی دھمکیوں کی پرواہ ہے نہ کسی سے بلیک میل ہوں گی، تھیٹر سے بے حیائی کے خاتمے کے معاملے میں کسی کی سفارش قابل قبول نہیں ہے۔ اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ تھیٹر کے حوالے سے جلد نئی قانون سازی کی […]

Read More
پاکستان

ہماری کئی بار درخواست کے باوجود پی ٹی آئی اجلاس میں نہیں آئی : عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہماری کئی بار درخواست کے باوجود پی ٹی آئی اجلاس میں نہیں آئی،،بلاول بھٹو اجلاس پی ٹی آئی کو کان سیپکڑ کر لاسکتے ہیں تو لے آئیں۔گفتگو میں عظمی بخاری کاکہنا تھا کہ ملک کو پانی کی کمی کا سامنا ہے مل بیٹھ کر اس کا حل […]

Read More
پاکستان

ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے ہیں: عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کے روزگار چھیننے پر آگئے ہیں۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ کے پی حکومت نے مرکز بحالی پراجیکٹ کے 182ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکری سے فارغ کردیا ہے، کے پی […]

Read More
پاکستان

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو ، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کردیا

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو کیس کے ملزم فلک جاوید کے شوہر شکیل ریاض نے سم کی فرنچائز سیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔شکیل ریاض نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی ثالثی سے عدالت میں درخواست دائر کی۔شکیل ریاض نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایف […]

Read More
پاکستان جرائم

میرے کیس کی ملزمہ کے نام پر 500 سمز ہیں ، عظمیٰ بخاری

اپنے جعلی ویڈیو کیس پر بات کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ میں وزیر ہوں، میرے پاس وسائل ہیں لیکن میں بدلہ نہیں لینا چاہتی۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ میں اپنا مقدمہ نہیں لڑ رہی، خواتین کے حقوق کے لیے کوشش کر رہی ہوں۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان

جن کی اپنی کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کررہے ہیں ، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جن کی خود کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے پوچھ رہے ہیں۔عظمی بخاری نے خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت کا ریلیف سے کوئی تعلق نہیں، نہ کسان سے اور نہ ہی سولر […]

Read More
پاکستان

گنڈا پور کو پنجاب میں توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور – پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خبردار کیا ہے کہ وہ پنجاب میں توڑ پھوڑ نہ کریں۔ اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پی […]

Read More
پاکستان

علی امین سر پٹخ پٹخ کر واپس لوگ گئے ، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ گنڈا پور آج پنجاب میں داخل ہوئے بغیر ہی واپس آگئے۔اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور غنڈہ گردی کر کے سرکاری وسائل کو آگ لگا کر انتقامی جذبے کے ساتھ واپس آئے۔عظمی بخاری […]

Read More
پاکستان

علی امین کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت ہے،عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور مسلسل فیڈریشن مخالف سازشیں کر رہے ہیں، ایک صوبے کا وزیراعلی دوسرے ملک کے ساتھ کس حیثیت سے بات کر سکتا […]

Read More