ایران نے جوہری معلومات پر انعام دینے کے امریکی اعلان پر اقوام متحدہ اور جوہری توانائی ایجنسی کو خط لکھ دیا
فارمولا ون اسٹار لیوس ہیملٹن کا رفح کراسنگ کا دورہ، غزہ کیلیے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ November 11, 2026 فارمولا ون کے سات مرتبہ عالمی چیمپئن برطانوی ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے مصر میں رفح کراسنگ کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے غزہ کے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد پہنچانے کی کوششوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔41 « مزید پڑھیں