فتنہ، طاقت اور خلیج کا غیر یقینی مستقبل
آج مشرقِ وسطیٰ غیر معمولی کشیدگی کی فضا میں گھرا ہوا ہے، جہاں سیاسی حکمتِ عملی اور عسکری تیاری خوف، بدگمانی اور اچانک جنگ کے ہمہ وقت خطرے کے ساتھ بے اطمینانی سے ہم آہنگ نظر آتی ہے۔ جو منظر بظاہر اسرائیل اور ایران کے درمیان ایک محاذ آرائی دکھائی دیتا ہے، جسے امریکہ کی […]
