محمد یوسف کا قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف نے قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ٹیم کی خدمت کرنا اعزاز کی بات ہے […]
اروند کیجریوال کا دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال آئندہ 48 گھنٹوں میں باضابطہ طور پر عہدے سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔اس حوالے سے اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک وزیر اعلی کے عہدے پر نہیں بیٹھیں گے جب […]
خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرت ومواصلات شکیل خان عہدے سے مستعفی
خیبرپختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔شکیل خان نے کہا کہ اس کرپٹ نظام میں کابینہ کا حصہ رہنا ممکن نہیں، وزیراعلی اس وقت صوبہ میں کرپشن کے سرغنہ ہیں، علی امین گنڈا پور میرے محکمے میں مداخلت کر رہے تھے، وزیراعلی کسی اور کے اشاروں پر کام […]
جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جان کیری مستعفی ہو کر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابی مہم پر توجہ دیں گے۔امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ […]
فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی ختم،سینیٹر شپ سے مستعفی
اسلام آباد:تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی جبکہ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرے تہوئے سینیٹر شپ سے بھی استعفی دے دیا۔سپریم کورٹ میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران فیصل وواڈا نے عدالت سے معافی مانگ لی۔استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا کی مدت تک نااہل ہونگے۔سپریم کورٹ […]