مہنگائی،مالیاتی ادارے اورعام عوام
یہ بات اب تسلیم شدہ حقیقت کے طور پر سامنے آچکی ہے کہ عالمی اور قومی مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس زمینی حقائق سے کسی طور مطابقت نہیں رکھتیں۔ اعداد و شمار کے کھیل میں الجھی ہوئی یہ رپورٹس اکثر حکومتوں کی سرپرستی یا مخصوص مفادات کی بنا پر اس انداز میں […]
