نویں جماعت کے خراب نتائج پر وزیراعلی پنجاب کا اظہارِ خفگی، اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ September 17, 2026 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کلاس نہم کے امتحانی نتائج پر خفگی کا اظہار کرتے ہوئے خراب امتحانی نتائج کے حامل اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔طلبہ کے امتحانی نتائج « مزید پڑھیں