امریکا نے H-1B ویزا مزید مہنگا کردیا، 1 لاکھ ڈالر فیس ایک سال اور برقرار September 20, 2026 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بعض نئے ایچ ون بی ویزا درخواست گزاروں پر عائد ایک لاکھ ڈالر فیس کی پابندی مزید ایک سال کے لیے بڑھا دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ پابندی اب ستمبر 2027 تک « مزید پڑھیں