پٹرولیم کی 3 مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد September 14, 2026 فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی 2026 سے پٹرولیم کی تین مصنوعات جن میں پٹرولیم ٹاپ نیفتھا، وائٹ اسپرٹ/منرل ٹرپنٹائن آئل اور سالوینٹ آئل شامل ہیں پر 80 روپے فی لٹر کے حساب سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کر « مزید پڑھیں