پہلا کوالیفائر؛ پی سی بی نے اہم اعلان کردیا March 15, 2023 لاہور میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلا کوالیفائر لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان شیڈول کے مطابق کروانے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ « مزید پڑھیں