کنگز کا نیٹ رن ریٹ اس کے ٹورنامنٹ میں بقاء کی امید ہے، میتھیو ویڈ March 2, 2023 ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے آسٹریلوی کرکٹر اور جارح مزاج بیٹر میتھیو ویڈ کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کا نیٹ رن ریٹ اسے ٹورنامنٹ میں بقاء کی امیدیں دے رہا « مزید پڑھیں